What is TLP? Tharik-e-Labaak Pakistan kea hy? تحریک لبیک پاکستان کیا ہے ؟

 

آسیہ بی بی

یہ کہانی شروع ہوتی ہے جون 2009 سے جب شیخیوپورہ کی رہائشی آسیہ یی بی ،نامی اک عیسائی خاتون کا واقعہ سامنے آیا

جس پر الزام تھاکے اس نے حضور صلی اللہ علیہ و آل و سلم کی شان مین گستاخی کی ہے۔ معاملےکی اعلی سطح پر تحقیق ہوئی۔ آسیہ مسیح کو جیل بھیج دیا گیا ۔ اس کے ٹراٰٰئیل  ہوئے ،

جرم ثابت ہونے پر اس کو موت کی سزا سنا دی گی۔

2011 میں اس وقت کے گورنرپنجاب سلیمان تاثیر نے آسیہ بی بی سے ملاقات کی۔ اور اس کو رہائی کا یقین دیلایا۔  

اس کے بعد اس نے کئی جگہ موت کے اس قانون کو کالا قانون کہا اور اعلان کیا کہ وہ اس قانون کو ختم کروانے 

کی بھرپور کوشش کرئے گا۔

2011 میں اس کی سیکورٹی پر معمور اک اہلکار ممتاز قادری نے اسے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ،جب وہ اک مارکیٹ سے باہر آرہا تھا،

ممتاز قادری کا کہنا تھا کہ یہ گُستاخ رسول ہے۔ اور گُستاخ رسول کی سزا موت ہے۔

ممتاز قادری کی حمایت میں اک پورا عالم امڈ ؔآیا۔

ممتاز قادری کی اچانک پھانسی کے بعد  دو واضع دھڑے نظر آئے، اک اسلام پسند اور دوسرا اسلام مخالف۔

 یہاں پر ٗتحریک لبیک یارسول اللہ نے جنم لیا،۔

    اس تحریک کا بنیادی مقصد تحفظ ختم نبوت بل کا نفاد تھا، اور گُستاخ نبی سزا دلوانا تھا۔

مگرجب آسیہ بی بی کو رہا کیا گیا اور اسے بیرون ملک بھیجا گیا، تو تحریک لبیک یارسول (ص ) نے شدید احتجاج کیا،

 اتب تحریک لببک نے ملک گیر ہڑتالیں کیں اور اسلام آباد میں  

 حکومت مخالف دھرنا  دیا۔

اس وقت تقریباّ ہر سیاسی جماعت نے ان کی حمایت کی۔ جس میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان، موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی شامل تھے۔

تحریک لبیک پاکستان نے 2018کے الیکشن میں بھی حصہ لیا۔ عام انتخابات میں ووٹوں کے اعتبار سے تیسری بڑی قوت بن کر سامنے آئی۔

موھودہ حالات تب بنے جب گزشتہ سال فرانس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے خاکے بنانے کا مقابلہ شروع کیا گیا،جس ۔پر  یتمام عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا گیا

Comments

  1. My reason for writing this blog was to make users aware of the real facts. Your comments will tell me how successful I have been.

    ReplyDelete

Post a Comment