Posts

Image
  The Founder of TLP (Tahreik Labaak Pakistan. Khadim Hussain Rizvi was born in 1966 into an Awan family at the Pindigheb area of Attock District, Punjab. His brother, Ameer Hussain, is a retired Junior Commissioned Officer (JCO) from Pakistan Army. He started hafiz class in Jhelum. ... He is a Hafiz-e-Quran and Sheikh-ul-Hadith. ٹی ایل پی کے بانی (تحریک لبیک پاکستان۔ خادم حسین رضوی 1966 میں پنجاب کے ضلع اٹک کے پنڈی گھیب کے علاقے میں ایک اعوان خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بھائی ، عامر حسین ، پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) ہیں۔ جہلم میں حفیظ کلاس کا آغاز کیا ... وہ حافظ قرآن اور شیخ الحدیث ہیں۔

What is TLP? Tharik-e-Labaak Pakistan kea hy? تحریک لبیک پاکستان کیا ہے ؟

Image
  یہ کہانی شروع ہوتی ہے جون 2009 سے جب شیخیوپورہ کی رہائشی آسیہ یی بی ،نامی اک عیسائی خاتون کا واقعہ سامنے آیا جس پر الزام تھاکے اس نے حضور صلی اللہ علیہ و آل و سلم کی شان مین گستاخی کی ہے۔ معاملےکی اعلی سطح پر تحقیق ہوئی۔ آسیہ مسیح کو جیل بھیج دیا گیا ۔ اس کے ٹراٰٰئیل  ہوئے ، جرم ثابت ہونے پر اس کو موت کی سزا سنا دی گی۔ 2011 میں اس وقت کے گورنرپنجاب سلیمان تاثیر نے آسیہ بی بی سے ملاقات کی۔ اور اس کو رہائی کا یقین دیلایا۔   اس کے بعد اس نے کئی جگہ موت کے اس قانون کو کالا قانون کہا اور اعلان کیا کہ وہ اس قانون کو ختم کروانے  کی بھرپور کوشش کرئے گا۔ 2011 میں اس کی سیکورٹی پر معمور اک اہلکار ممتاز قادری نے اسے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ،جب وہ اک مارکیٹ سے باہر آرہا تھا، ممتاز قادری کا کہنا تھا کہ یہ گُستاخ رسول ہے۔ اور گُستاخ رسول کی سزا موت ہے۔ ممتاز قادری کی حمایت میں اک پورا عالم امڈ ؔآیا۔ ممتاز قادری کی اچانک پھانسی کے بعد  دو واضع دھڑے نظر آئے، اک اسلام پسند اور دوسرا اسلام مخالف۔  یہاں پر ٗتحریک لبیک یارسول اللہ نے جنم لیا،۔   ...